امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابونعیم نے حدیث بیان کی‘ وہ بیان کرتے ہیں: ہمیں الاعمش نے حدیث بیان کی از ابراہیم از الاسود از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ
ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بکری کے گلے میں ہار ڈالا۔
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَهْدَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا
Reference: Sahih Al Bukhari 1701