امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں اسماعیل نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں خالد نے حدیث بیان کی از حفصہ بنت سیرین از ام عطیہ رضی اللہ عنہا وہ بیان کرتی ہیں کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحب زادی کو غسل دینے کے متعلق ان سے فرمایا: ان کی دائیں طرف اور وضوء کی جگہوں سے غسل کی ابتداء کرنا۔
حدَّثنا مُسَدَّدٌ، قالَ: حدَّثنا إِسْماعِيلُ، قالَ: حدَّثنا خالِدٌ، عن حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ:عن أُمِّ عَطِيَّةَ، قالتْ: قالَ النَّبِيُّ ﷺ لَهُنَّ في غَسْلِ ابْنَتِهِ
ابْدَأْنَ بِمَيامِنِها وَمَواضِعِ الوُضُوءِ مِنْها.
Reference: Sahih Al Bukhari 167