امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبدان نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا: ہمیں عبداللہ انہوں نے کہا: ہمیں یونس نے خبر دی از الزہری انہوں نے کہا: مجھے ابوادریس نے خبر دی کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا از نبی ﷺ آپ نے فرمایا:
جس نے وضوء کیا، وہ ناک میں پانی ڈالے اور جس نے پتھر سے استنجاء کیا، وہ طاق مرتبہ کرے۔
حدَّثنا عَبْدانُ، قالَ: أخبَرَنا عَبْدُ اللَّهِ، قالَ: أخبَرَنا يُونُسُ، عن الزُّهْرِيِّ، قالَ: أخبَرَني أبو إِدْرِيسَ:أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، عن النَّبِيِّ ﷺ: أَنَّهُ قالَ
مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ، وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ.
Reference: Sahih Al Bukhari 161