Sahih Al Bukhari 1547

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ”ہمیں قتیبہ نے حدیث بیان کی“ انہوں نے کہا: ”ہمیں عبد الوہاب نے حدیث بیان کی“ انہوں نے کہا: ”ہمیں ایوب نے حدیث بیان کی از ابی قلابہ از حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ“ انہوں نے بیان کیا کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی چار رکعت نماز پڑھی اور عصر کی نماز ذو الحلیفہ میں دو رکعت پڑھی‘ اور میرا گمان ہے کہ آپ نے صبح تک وہاں رات گزاری۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّى الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ قَالَ وَأَحْسِبُهُ بَاتَ بِهَا حَتَّى أَصْبَحَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1547