Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1514

امامِ بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں احمد بن عیسیٰ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابنِ وہب نے حدیث بیان کی از یونس از ابنِ شہاب کہ سالم بن عبداللہ بن عمر نے ان سے کہا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ

میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذوالحلیفہ میں سواری پر سوار ہوئے، پھر آپ نے احرام باندھا حتیٰ کہ سواری سیدھی کھڑی ہوگئی۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَر أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنهمَا قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْكَبُ رَاحِلَتَهُ بِذي الْحليْفَةِ ثُمَّ يُهِلُّ حَتَّى تَسْتَوِي به قَائِمةً

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1514