امام بخاری روایت کرتے ہیں: ’میں محمد بن العلا نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں ابو اسامہ نے حدیث بیان کی از برید بن عبد اللہ از ابو بردہ از حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ از نبی صلی اللہ علیہ وسلم‘ آپ نے فرمایا:
جس مال کا محافظ مسلمان ہو‘ امانت دار ہو‘ اور اپنے مالک کے حکم پر عمل کرنے والا ہو‘ اور کبھی آپ نے فرمایا: اس کو جتنا دینے کا حکم دیا گیا ہو‘ اس کو پورا پورا خوشی سے دینے والا ہو‘ اور جس کو دینے کا اسے حکم دیا گیا ہو‘ اس کو دے دے تو وہ بھی دو صدقہ کرنے والوں میں سے ایک ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَازِنُ الْمُسْلِمُ الْأَمِينُ الَّذِي يُنْفِذُ وَرُبَّمَا قَالَ يُعْطِي مَا أُمِرَ بِهِ كَامِلًا مُوَفَّرًا طَيِّبًا بِهِ نَفْسُهُ فَيَدْفَعُهُ إِلَى الَّذِي أُمِرَ لَهُ بِهِ أَحَدُ الْمُتَصَدِّقَيْنِ
Reference: Sahih Al Bukhari 1438