Sahih Al Bukhari 1428

اور وہیب سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہمیں ہشام نے خبر دی از والد خود از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ،

ان سے یہی حدیث مروی ہے۔ (اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور دینے کی ابتداء اپنے عیال (گھر والوں) سے کرو اور بہترین صدقہ وہ ہے جس کے دینے کے بعد بھی آدمی غنی رہے اور جو شخص سوال کرنے سے رکے گا‘ اللہ اسے روک کر رکھے گا‘ اور جو شخص مستغنی رہے گا‘ اللہ اس کو غنی کر دے گا۔)

وَعَنْ وُهَيْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

"الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ، وَخَيْرُ الصَّدَقَةِ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَمَنْ يَسْتَعْفِفْ يُعِفَّهُ اللهُ، وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللَّهُ"

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1428