Sahih Al Bukhari 1376

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں معلیٰ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں وہیب نے حدیث بیان کی از موسیٰ بن عقبہ، انہوں نے کہا: خالد بن سعید بن العاصی کی بیٹی نے مجھ سے حدیث بیان کی، انہوں نے بیان کیا

کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے ہوئے سنا ہے۔

حَدَّثَنَا مُعَلًّى حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ قَالَ حَدَّثَتْني ابْنَةُ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلَّمَ وَهُوَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبر

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1376