اور حجاج بن منہال نے کہا: ہمیں جریر بن حازم نے حدیث بیان کی از الحسن، انہوں نے کہا: ہمیں حضرت جندب رضی اللہ عنہ نے اس مسجد میں یہ حدیث بیان کی، سو ہم اس کو نہیں بھولے اور ہمیں یہ خوف نہیں ہے کہ حضرت جندب نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جھوٹی بات روایت کی ہوگی، آپ نے فرمایا: ایک شخص زخمی تھا، اس نے خود کو قتل کر لیا تو اللہ عزوجل نے فرمایا: میرے بندے نے اپنی جان نکالنے میں مجھ پر سبقت کی، میں نے اس پر جنت کو حرام کر دیا۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبي قِلَابَةَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَليه وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ غَيْر الْإسلَامِ كَاذِبًا مُتَعَمِّدًا فَهُوَ كَمَا قَالَ وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِحَدِيدَةٍ عُذِّبَ به فِي نَارِ جَهَنَّمَ وَقَالَ حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدثنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ الْحَسَنِ حَدَّثنَا جُنْدَبٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي هَذا الْمَسْجِدِ فَمَا نَسِينَا وَمَا نَخَافُ أَنْ يَكْذِبَ جُنْدَبٌ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ علَيْهِ وسَلّمَ قَالَ كَانَ بِرَجُلٍ جِرَاحٌ فَقتَلَ نَفْسَهُ فَقَالَ اللَّهُ بَدَرَنِي عَبْدِي بِنَفْسِهِ حَرّمْتُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ
Reference: Sahih Al Bukhari 1364