Sahih Al Bukhari 1352

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں علی بن عبداللہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سعید بن عامر نے حدیث بیان کی از شعبہ از ابن ابی نجیح از عطاء از حضرت جابر رضی اللہ عنہ وہ بیان کرتے ہیں کہ

میرے والد کے ساتھ ایک شخص کو دفن کیا گیا‘ پس میرا دل اس سے خوش نہیں ہوا‘ حتیٰ کہ میں نے اپنے والد کو نکال لیا‘ پس میں نے ان کو الگ قبر میں رکھا۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبة عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دُفِنَ مَعَ أَبِي رَجُلٌ فَلَمْ تَطِبْ نَفْسِي حَتَّى أَخْرَجْتُه فجَعلْتُهُ فِي قَبْرٍ عَلَى حِدَةٍ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1352