امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں یزید بن زریع نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں حسین نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں عبداللہ بن بریدہ نے حدیث بیان کی از حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ، انہوں نے بیان کیا کہ
میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ایک عورت کی نمازِ جنازہ پڑھی جو نفاس میں فوت ہو گئی تھی، آپ اس عورت کے وسط میں کھڑے ہوئے۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ حَدّثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْن جنْدَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّيْت وَراءَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلمَ عَلى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا
Reference: Sahih Al Bukhari 1331