امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبیداللہ بن موسیٰ نے حدیث بیان کی از شیبان از ہلال اور وہ الوزان ہیں از عروہ از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا از نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے اس مرض میں فرمایا جس میں آپ کی وفات ہو گئی:
اللہ یہود اور نصاریٰ پر لعنت فرمائے، جنہوں نے انبیاء علیہم السلام کی قبروں کو مسجد بنا لیا،
حضرت عائشہ نے فرمایا: اگر یہ خطرہ نہ ہوتا تو صحابہ آپ کی قبر کو ظاہر کر دیتے، لیکن مجھے یہ خطرہ ہے کہ اس کو مسجد بنا لیا جائے گا۔
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ شَيْبَانَ عَنْ هِلَالٍ هُوَ الْوَزَّانُ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنهَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلم قَالَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسْجِدًا قَالَتْ وَلَوْلَا ذَلكَ لَأَبْرَزُوا قَبْرَهُ غَيْرَ أَنِّي أَخْشَى أَنْ يتَّخَذَ مَسْجِدًا
Reference: Sahih Al Bukhari 1330