Sahih Al Bukhari 1324

پس حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی تصدیق کی اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے ‘ پس حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: بے شک ہم نے بہت کثیر قراریط میں کمی کردی۔

”فرطت“ کا معنی ہے: میں نے اللہ کے حکم پر عمل کرنے میں تقصیر کی۔

- فَصَدَّقَتْ يَعْنِي عَائِشَةَ أَبَا هُرَيْرَةَ، وَقَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُهُ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: لَقَدْ فَرَّطْنَا فِي قَرَارِيطَ كَثِيرَةٍ فَرَّطْتُ: ضَيعْتُ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1324