Sahih Al Bukhari 1282

پھر وہ حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے پاس گئیں، جب ان کے بھائی فوت ہو گئے تھے، پھر انہوں نے خوشبو منگا کر لگائی، پھر کہا: مجھے اب خوشبو کی ضرورت تو نہیں ہے لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو عورت اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان لائی ہو، اس کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے سوائے اپنے شوہر کے، اس پر چار مہینے دس دن سوگ کرے۔

ثُمَّ دَخَلْتُ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ حِينَ تُوُفِّيَ أَخُوهَا

فَدَعَتْ بِطيبٍ، فَمَسَّتْ بِهِ، ثُمَّ قَالَتْ: مَا لِي بِالطِّيبِ مِنْ حَاجَةٍ، غَيْرَ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى المِنْبَرِ يَقُولُ: لاَ يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ باللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ، تُحِدُّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلاَثٍ، إِلَّا عَلَى زَوْجٍ أَرْبَعَةَ أَشهُرٍ وَعَشْرًا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1282