Sahih Al Bukhari 1270

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مالک بن اسماعیل نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابن عیینہ نے حدیث بیان کی از عمرو، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم، عبداللہ بن ابی کے دفن ہونے کے بعد اس کے پاس گئے، آپ نے اس کو قبر سے نکالا، پھر اس میں اپنا لعاب ڈالا اور اس کو اپنی قمیص پہنائی۔

حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

قَالَ أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْد اللهِ بْنَ أُبَيٍّ بَعْدَ مَا دُفِنَ فَأَخْرَجه فَنفَثَ فِيهِ مِنْ رِيقِهِ وَأَلْبَسَهُ قَمِيصَه

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1270