Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1265

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو النعمان نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں حماد نے حدیث بیان کی از ایوب از سعید بن جبیر از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما، وہ بیان کرتے ہیں کہ

ایک شخص میدانِ عرفہ میں کھڑا ہوا تھا، اچانک وہ اپنی اونٹنی سے گر گیا، پس اونٹنی نے اس کو ہلاک کر دیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دو اور اس کو دو کپڑوں میں کفن دو اور اس کو خوشبو نہ لگاؤ اور نہ اس کا سر ڈھانپو کیونکہ یہ قیامت کے دن تلبیہ پڑھتا ہوا اٹھایا جائے گا۔

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَن سعيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ

قَالَ بَيْنَمَا رَجُلٌ وَاقِفٌ بِعرَفَةَ إِذْ وَقَعَ عَنْ رَاحِلَتِهِ فَوَقَصَتْه أوْ قَالَ فَأَوْقَصَتْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسدرٍ وَكَفِنُوهُ فِي ثَوْبَيْنِ وَلَا تُحَنِّطُوه وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يومَ الْقِيامَةِ مُلَبِّيًا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1265