Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1260

امام بخاری روایت کرتے ہیں: 'ہمیں احمد نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: 'ہمیں عبداللہ بن وہب نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: 'ہمیں ابن جریج نے خبر دی' ایوب نے کہا: 'اور میں نے حفصہ بنت سیرین سے سنا' انہوں نے کہا: 'ہمیں حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے حدیث بیان کی

کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی کے سر میں تین مینڈھیاں بنائیں' ان کو کھول دیا' پھر ان کو دھویا' پھر ان کی تین مینڈھیاں بنا دیں۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ أَيُّوبُ: وَسَمِعْتُ حَفْصَةَ بِنْتَ سيرِينَ، قَالَتْ: حَدَّثَتْنَا أُمُّ عَطِيَّةَ رَضي اللَّهُ عَنْهَا

أَنَّهُنَّ جَعَلْنَ رَأْسَ بنْت رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثَلاَثَةَ قُرُونٍ نَقَضْنَهُ، ثُمَّ غَسَلْنَه، ثُمّ جَعَلْنَهُ ثَلاَثَةَ قُرُونٍ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1260