Sahih Al Bukhari 1259

اور انہوں نے بیان کیا کہ آپ نے فرمایا:

ان کو تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا سات مرتبہ غسل دو یا اس سے زیادہ مرتبہ اگر تم مناسب سمجھو حفصہ نے بیان کیا کہ حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اور ہم نے ان کے سر میں تین چوٹیاں بنائیں۔

وَقَالَتْ: إِنَّهُ قَالَ: اغْسِلْنَهَا ثَلاَثًا، أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا، أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ، إِنْ رَأَيْتُنَّ قَالَتْ حَفصةُ: قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنها: وَجَعَلْنَا رَأْسَهَا ثَلاَثَةَ قُرُونٍ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1259