Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1255

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں علی بن عبد اللہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں اسماعیل بن ابراہیم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں خالد نے حدیث بیان کی از حفصہ بنت سیرین از حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا، وہ بیان کرتی ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحب زادی کے غسل کے متعلق فرمایا: ان کی دائیں جانب سے اور وضوء کے اعضاء سے غسل کی ابتداء کرنا۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَن أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا

قَالَت قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلّم فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِها وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1255