(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں آدم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ثابت نے حدیث بیان کی از حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم قبر کے نزدیک ایک عورت کے پاس سے گزرے، وہ اس وقت رو رہی تھی، آپ نے فرمایا: اللہ سے ڈرو اور صبر کرو۔
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ
مَرَّ النَّبِيُّ صَلّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ عِنْدَ قبر وهِيَ تَبْكِي فَقَالَ اتَّقِي اللَّهَ وَاصْبِرِي
Reference: Sahih Al Bukhari 1252