(امام بخاری روایت کرتے ہیں): 'ہمیں مسلم نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: 'ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: 'ہمیں عبدالرحمن بن الاصبہانی نے حدیث بیان کی از ذکوان از حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ
کہ عورتوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ آپ ہمارے لیے ایک دن مقرر کر دیں، پس آپ نے ان کو وعظ کیا کہ جس عورت کے بھی تین بچے فوت ہو جائیں تو وہ اس کے لیے دوزخ کی آگ سے حجاب ہو جائیں گے' ایک عورت نے کہا: 'اگر دو فوت ہوں؟' آپ نے فرمایا: 'اور دو بھی۔
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الأَصبَهَانِيِّ، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
أَنَّ النِّسَاءَ قُلْنَ لِلنّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اجْعَلْ لَنَا يَوْمًا فَوَعَظَهُنَّ، وَقَالَ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَ لَهَا ثَلاَثَةٌ مِنَ الوَلَدِ، كَانُوا حِجَابًا مِنَ النَّارِ، قَالَتِ امْرَأَةٌ: وَاثْنَانِ؟ قَالَ: وَاثْنَانِ
Reference: Sahih Al Bukhari 1249