Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1245

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسماعیل نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: مجھے امام مالک نے حدیث بیان کی از ابن شہاب از سعید بن المسیب از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ انہوں نے بیان کیا

کہ جس دن النجاشی فوت ہوئے، اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی موت کی خبر دی، آپ عید گاہ کی طرف نکلے، آپ نے مسلمانوں کی صفیں بنائیں اور چار تکبیریں پڑھیں۔

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّهُ عَنْهُ

أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهِ عَليْهِ وَسَلَّمَ نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْم الَّذِي مَاتَ فِيهِ خَرَجَ إِلَى الْمُصَلَّى فَصَفّ بِهِمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1245