Sahih Al Bukhari 1220

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ’ہمیں عمرو بن علی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں یحییٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں ہشام نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں محمد نے حدیث بیان کی از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے کہا:

کسی (بھی) شخص کو کوکھ پر ہاتھ رکھے ہوئے نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے۔

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رضى الله عنه قَالَ نُهِيَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1220