امام بخاری بیان کرتے ہیں:
پس حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے میرے دو خوابوں میں سے ایک خواب کو بیان کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عبداللہ اچھا آدمی ہے، کاش! یہ رات کو نماز پڑھتا، پس حضرت عبداللہ رات کو نماز پڑھتے تھے۔
فَقَصَّتْ حَفْصَةُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى رُؤْيايَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نِعْمَ الرَّجُلُ عَبْدُ اللَّهِ لَوْ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ، فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ
Reference: Sahih Al Bukhari 1157