امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو نعیم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں مسعر نے حدیث بیان کی از زیاد انہوں نے کہا: میں نے حضرت المغیرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ
بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم قیام کرتے تھے یا نماز پڑھتے تھے حتیٰ کہ آپ کے دونوں پاؤں سوج جاتے تھے یا آپ کی پنڈلیاں، پس آپ سے کہا جاتا تو آپ فرماتے: کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں۔
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ المُغِيرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
يَقُولُ إِنْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ليقومُ لِيُصَلِّيَ حَتَّى تَرِمُ قَدَمَاهُ أَوْ ساقَاه فَيُقَالُ لَهُ فَيَقُولُ أَفَلَا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا
Reference: Sahih Al Bukhari 1130