امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو نعیم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از الاسود انہوں نے کہا: میں نے حضرت جندب رضی اللہ عنہ سے سنا کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہو گئے، پھر آپ نے ایک رات یا دو راتیں قیام نہیں کیا۔
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ سَمِعت جُنْدَبًا يَقُولُ
اشْتَكَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَقُمْ لَيْلة أوْ ليْلَتَيْنِ
Reference: Sahih Al Bukhari 1124