Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1111

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں حسان الواسطی نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں المفضل بن فضالہ نے حدیث بیان کی از عقیل از ابن شہاب از حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ، وہ بیان کرتے ہیں کہ

جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم زوالِ آفتاب سے پہلے روانہ ہوتے تو ظہر کی نماز کو عصر کے وقت تک مؤخر کرتے، پھر ان دونوں کو جمع کرتے، اور جب سورج زائل ہو جاتا تو ظہر کی نماز پڑھتے، پھر سوار ہوتے۔

حَدَّثَنَا حَسَّانُ الوَاسِطِيُّ ، قَالَ حَدَّثَنَا المُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ عُقَيْل، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ارْتَحَلَ قَبْلَ أَنْ تَزِيغَ الشَّمْسُ أَخَّرَ الظُّهْرَ إِلَى وَقتِ العَصْرِ، ثُمَّ يَجْمَعُ بَيْنَهُمَا، وَإِذَا زَاغَتْ صَلَّى الظُّهْرَ ثُمَّ رَكِبَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1111