Sahih Al Bukhari 1110

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ’ہمیں اسحاق نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں عبدالصمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں حرب نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں یحییٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’مجھے حفص بن عبیداللہ بن انس نے حدیث بیان کی کہ ان کو حضرت انس رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث بیان کی

کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں ان دو نمازوں کو جمع کرتے تھے یعنی مغرب اور عشاء کو۔‘

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الوَارِثِ، حَدَّثَنَا حَرْبٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، أَنَّ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، حَدَّثَهُ

أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَجْمَعُ بَينَ هَاتَيْنِ الصَّلاَتَيْنِ فِي السَّفَرِ ، يَعْنِي المَغْرِبَ وَالعِشَاءَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1110