Sahih Al Bukhari 1104

اور لیث نے کہا: مجھے یونس نے حدیث بیان کی از ابن شہاب انہوں نے کہا: مجھے عبداللہ بن عامر نے حدیث بیان کی کہ ان کے والد نے ان کو خبر دی کہ

انہوں نے دیکھا نبی ﷺ رات کے وقت سواری کی پشت پر نفل پڑھ رہے تھے، سواری کا منہ جس طرف بھی ہو۔

وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ

أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى السُّبْحَةَ بِاللَّيْلِ فِي السَّفَرِ عَلَى ظَهْرِ رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهت بهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1104