Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1096

امام بخاری روایت کرتے ہیں : ہمیں موسیٰ نے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : ہمیں عبد العزیز بن مسلم نے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : ہمیں عبد اللہ بن دینار نے حدیث بیان کی ، انہوں نے بیان کیا کہ

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سفر میں سواری پر نماز پڑھتے تھے جس طرف بھی سواری مڑے، وہ اشارہ کرتے تھے اور حضرت عبد اللہ نے ذکر کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس طرح کرتے تھے۔

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ العَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ

كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُصَلِّي فِي السَّفَرِ عَلَى رَاحِلَتِهِ، أَيْنَمَا تَوَجَّهَتْ يُومِئُ وَذَكَر عَبْدُ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُهُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1096