امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو الولید نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابو اسحاق نے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے حارثہ بن وہب سے سنا، انہوں نے کہا:
ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت امن کے زمانہ میں منیٰ میں دو رکعت نماز پڑھائی۔
حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ
قَالَ صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آمَنَ مَا كَانَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ
Reference: Sahih Al Bukhari 1083