Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1076

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں بشر بن آدم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں علی بن مسہر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبیداللہ نے خبر دی از نافع از حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما‘ انہوں نے بیان کیا کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم آیت سجدہ کو پڑھتے اور ہم آپ کے پاس ہوتے تھے‘ آپ سجدہ کرتے تو ہم بھی سجدہ کرتے‘ پھر رش ہو جاتا حتیٰ کہ کسی کو اپنی پیشانی رکھنے کے لیے جگہ نہ ملتی جس پر وہ سجدہ کرتا۔

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ

قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ السَّجْدَةَ وَنَحْنُ عِنْدَهُ، فَيسجدُ وَنَسْجُدُ مَعَهُ، فَنَزْدَحِمُ حَتَّى مَا يجِد أَحَدُنَا لِجَبْهَتِهِ مَوْضِعًا يَسْجُدُ علَيهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1076