امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسحاق نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں وہب نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے خبر دی از محمد بن ابی بکر از عباد بن تمیم از عبداللہ بن زید،
بےشک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش کے لیے دعا کی اور چادر کو پلٹا۔
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ
أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلّمَ اسْتَسْقَى فَقَلَبَ رِدَاءَهُ
Reference: Sahih Al Bukhari 1011