امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عمرو بن علی نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابو قتیبہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار نے حدیث بیان کی از والد خود، وہ بیان کرتے ہیں کہ
میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا، وہ ابو طالب کے اس شعر کو پڑھتے تھے: وہ گورے شخص جن کے چہرے کے وسیلہ سے بادل سے بارش طلب کی جاتی ہے، جو یتیموں کا سہارا ہیں اور بیواؤں کے سرپرست ہیں۔
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ
يَتَمَثَّلُ بِشِعْرِ أَبِي طَالِبٍ وَأَبْيَضَ يُسْتَسْقَى الْغَمَامُ بِوَجْهِهِ ثِمَالُ الْيَتَامَى عِصْمَةٌ لِلأَرَامِلِ
Reference: Sahih Al Bukhari 1008