Sahih Al Bukhari 1003

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں احمد بن یونس نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں زائدہ نے حدیث بیان کی از تیمی از ابی مجلز از حضرت انس رضی اللہ عنہ وہ بیان کرتے ہیں کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینہ قنوت پڑھی، آپ رعل اور ذکوان کے خلاف دعا کرتے تھے۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا يدعو عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1003